اس سب پر اردو میں لکھنا رواج دیں

جس بھی سب پے ہوں لوگ اپنی زبان میں بات کر رہے ہوتے ہیں اسکا اپنا لطف ہوتا ہے مگر اپنے بیچاری اردو کے صفحے پے بھی ہم انگریری میں لکھتے ہیں۔۔۔ہم اردو لکھنا اور اردو میں اپنے آپ کو بیان کرنا بھولتے جا رہے ہیں۔۔کوشش کرہمیں کہہ اس سب کے ذریعے اردو کو رواج دیں